سورۃ 101: کھڑکھڑا دینے والا (القارعة)
خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[101:1] کھڑکھڑا دینے والا۔
[101:2] کیا ہی کھڑکھڑا دینے والا!
[101:3] کیا آپ کو کوئی انداہ ہےکہ کھڑکھڑا دینے والا کیا ہے؟
[101:4] یہ وہ دن ہےجب لوگ تتلیوں کے جھنڈ کی طرح باہر آجاتے ہیں۔
[101:5] پہاڑ نرم اون کی طرح ہو جائیں گے۔
[101:6] جس کے وزن بھاری ہوں گے۔
[101:7] وہ ایک خوشحال(ابدی) زندگی گزارے گا۔
[101:8] جس کے وزن ہلکے ہوں گے۔
[101:9] اس کی قسمت نیچ ہے۔
[101:10] کیا تم جانتے ہو کہ وہ کیا ہے؟
[101:11] چل چلاتی ہوئی دوزخ کی آگ ۔