سورۃ 99: زلزلہ (الزلزلة) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 0:58
سورۃ 99: زلزلہ (الزلزلة)
[99:1] جب زمین شدید زلزلےسے ہلا کررکھ دی جائے۔
[99:2] اور زمین اپنے بوجھ کو خارج کر دے۔
[99:3] انسان یہ سوچے گا: "یہ کیا ہو رہا ہے؟ "
[99:4] اس دن یہ اپنی خبر بتائے گی۔
[99:5] جس کا آپ کے رب نے حکم دیا ۔
[99:6] اس دن لوگ ہر سمت سے جاری ہوں گے ، ان کو ان کے کام دکھانے کے لیئے۔
[99:7] جس کسی نے ایک ذرہ بھربھی نیکی کی ہو گی، وہ اسے دیکھ لے گا۔
