سورۃ 78: تقریب(النبا) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 3:06
سورۃ 78: تقریب(النبا)
[78:1] وہ کیا سوال اٹھا رہے ہیں؟
[78:2] یہ عظیم تقریب ہے ۔
[78:3] جس میں یہ اختلاف کرتے ہیں۔
[78:4] درحقیقت ،وہ معلوم کرلیں گے ۔
[78:5] بیشک ضرور، وہ معلوم کرلیں گے ۔
[78:6] کیا ہم نے زمین کو قابلِ رہائش نہیں بنایا؟
[78:7] اور پہاڑوں کو توازن گر؟
