سورۃ 19: مریم (مریم) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 16:39
سورۃ 19: مریم (مریم)
[19:1] ک۔ھ۔ی۔ع۔ص*
[19:2] آپ کے رب کی اس کے بندے زکریا کی طرف رحمت کے بارے میں ایک روایت ۔
[19:3] اس نے اپنے پروردگار کو پکارا ، ایک خفیہ پکار۔
[19:4] اس نے کہا، "میرے پروردگار، میرے جسم کے اندر ہڈیاں خستہ ہو چکی ہیں اور میرے بال گل کر سفید ہوگئے ہیں ۔ جب میں تم سے درخوواست کرتا ہوں، میرے پروردگار، میں کبھی بھی مایوس نہیں ہوتا ۔
[19:5] "مجھے اپنے آشرتوں کے بارے میں فکر ہےمیرے بعد، اور میری بیوی بانجھ رہی ہے ۔ مجھے ، اپنی طرف سے، ایک وارث عطا کردو ۔
[19:6] "اسے میرا وارث اور یعقوب کے قبیلے کا وارث بننے دو، اور اسے، میرے پروردگار قابل قبول بنا دو۔"
[19:7] "اے زکریا ، ہم تمہیں بشارت دیتے ہیں ؛ ایک لڑکا جس کا نام جان (یحییٰ) ہو گا ۔ ہم نےکبھی کوئی اس جیسا نہیں بنایا اس سے پہلے۔"
