سورۃ 95: انجیر (التین) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 0:44
سورۃ 95: انجیر (التین)
[95:1] انجیر اور زیتون کی قسم۔
[95:2] کوہ سینا کی۔
[95:3] اور اس پروقار شہر (مکہ) کی *۔
[95:4] ہم نے انسان کو بہترین بناوٹ میں پیدا کیا۔
[95:5] پھراسے نیچ کے نیچ طرین میں تبدیل کر دیا ۔
[95:6] سوائے ان کے جو ایک صالح زندگی گزارتے ہیں، وہ انعام پاتے ہیں جس کے و ہ اچھی طرح سے مستحق ہیں۔
[95:7] تم اب بھی کیوں ایمان کو رد کرتے ہو؟
