سورۃ 79: چھیننے والے(النازعات) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 3:21
سورۃ 79: چھیننے والے(النازعات)
[79:1] (فرشتے) جو (کافروں کی روحوں) کو زبردستی چھین لیتے ہیں۔
[79:2] اور جو آہستہ سے(مومنوں کی روحوں) کو خوشی کے ساتھ نکال لیتے ہیں۔
[79:3] اور وہ جوہر جگہ تیرتےپھرتے ہیں۔
[79:4] بیقراری سے ایک دوسرے کے ساتھ دوڑ میں مقابل -
[79:5] مختلف کام انجام دینے کے لئے۔
[79:6] جس دن زلزلہ تھرتھرآئے گا۔
[79:7] دوسرےدھچکے کے بعد۔
