سورۃ 52: کوہ سینا(الطور) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 4:16
سورۃ 52: کوہ سینا(الطور)
[52:1] کوہ سینا ۔
[52:2] درج شدہ صحیفہ۔
[52:3] کتابوں میں شائع کیا ہوا ۔
[52:4] وہ درگاہ جس کابکثرت دورا کیا جاتا ہے ۔
[52:5] سرفراز چھت۔
[52:6] وہ سمندر جسے بھڑکا دیا جائے ۔
[52:7] اور تمہارے رب کی جزا ناگزیر ہے۔
