Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 77: روانہ کئے گئے (المرسلات) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 77: Dispatched (Al-Mursalaat)

YouTube · 2:58

سورۃ 77: روانہ کئے گئے (المرسلات)

[77:1] (فرشتے) جو پے در پے روانہ کئے جائیں۔

[77:2] ہوا ئیں چلانے کے لئے۔

[77:3] بادلوں میں ہلچل پیدا کرنے کے لئے۔

[77:4] رزق کی تقسیم کے لئے ۔

[77:5] پیغامات بھیجنے کےلئے۔

[77:6] اچھی خبریں، اور تنبیہہ بھی ۔

[77:7] جس کا وعدہ کیا گیا ہے وہ پورا ہو کر رہے گا ۔

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 77