Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 1:4 — کنجی(الفاتحہ)

جو حساب کے دن کا مالک ہے ۔

[1:3] سب سے زیادہ مہربان، رحم كرنے والا ہے ۔

[1:5] ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اورتجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں۔