Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 1: کنجی(الفاتحہ)

[1:1] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔*

[1:2] سب تعریفیں خدا کے لئے ہیں جو کائنات کا مالک ہے۔

[1:3] سب سے زیادہ مہربان، رحم كرنے والا ہے ۔

[1:4] جو حساب کے دن کا مالک ہے ۔

[1:5] ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اورتجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں۔

[1:6] ہماری سیدھے راستے کی طرف راہنمائی کرو۔

[1:7] ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے رحم کیا اور نہ ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے غضب کیااورنہ ہی گمراہوں کے۔