قرآن 1:6 — کنجی(الفاتحہ)
اهدِنَا الصِّرٰطَ المُستَقيمَ
ہماری سیدھے راستے کی طرف راہنمائی کرو۔
[1:5] ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اورتجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں۔
[1:7] ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے رحم کیا اور نہ ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے غضب کیااورنہ ہی گمراہوں کے۔