Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 1:7 — کنجی(الفاتحہ)

ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے رحم کیا اور نہ ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے غضب کیااورنہ ہی گمراہوں کے۔

[1:6] ہماری سیدھے راستے کی طرف راہنمائی کرو۔