Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 103:3 — سہ پہر (العصر)

سوائےان کے جو نیک اعمال کرتے ہیں اور صالحہ زندگی گزارتے ہیں ، اور ایک دوسرے کو سچ کی بالادستی کی ترغیب دیتے ہیں، اور ایک دوسرےکو ثابت قدمی کی ترغیب دیتے ہیں۔

[103:2] انسان سراسر بھٹکا ہوا ہے۔