Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 107:4 — خیرات (الماعون)

اور لعنت ہو ان پر جونمازیں(صلات)تو پڑھتےہیں۔

[107:3] اورغریبوں کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا۔

[107:5] جو اپنی نمازوں سے مکمل طور پر بے پرواہ ہیں۔