Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 107:5 — خیرات (الماعون)

جو اپنی نمازوں سے مکمل طور پر بے پرواہ ہیں۔

[107:4] اور لعنت ہو ان پر جونمازیں(صلات)تو پڑھتےہیں۔

[107:6] وہ صرف دکھاوا کرتے ہیں۔