Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 108:1 — فضل (الکوثر)

ہم نے آپ کو کئی ایک فضائل سےنوازا ہے۔

[108:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[108:2] لہذا، آپ اپنے رب کے لئےنماز(صلاة) پڑھیئے اور خیرات دیجیئے۔