Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:12 — ہود(ھود)

ہوسکتا ہے تم چاہو کہ اس میں سے کچھ کی پرواہ نہ کروجو تم پر وحی کیا جاتا ہے ،اور اس سے تمہیں دکھ پہنچتاہو۔علاوہ ازیں،وہ یہ کہہ سکتے ہیں ،’’ آخر کیا وجہ ہے کہ اس کے پاس کوئی خزانہ کیوں نہیں آتا،یا کوئی فرشتہ ؟‘‘آپ تو صرف تنبیہ کرنیوالے ہیں ؛سب چیز یں خدا کے کنٹرول میں ہیں ۔

[11:11] اور وہ جو ثابت قدمی سے ڈٹے رہتے ہیں،اور پرہیز گاری کی زندگی گزارتے ہیں،وہ بخشش اور اجر عظیم کے مستحق ہوتے ہیں۔

[11:13] اگر وہ کہیں،’’اس نے بنایاہے(قرآن)،’’ان سے کہو،’’ایسی دس سورتیں پیدا کرکے دکھائو،بنائی ہوئی ،اور جس کو چاہو تم بلاسکتے ہو،سوا ئے خدا کے، اگر تم سچے ہوتو۔‘‘**