Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 111:1 — کانٹے(المسد)

ابی لہب کی مذمّت ہو ، اور اس کے کاموں کی بھی مذمت ہو۔*

[111:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[111:2] اس کے پیسے اور جو کچھ بھی اس نےسرانجام دیا ہے اس کی مدد کبھی نہیں کریں گے۔