Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 111:3 — کانٹے(المسد)

وہ بھڑکنے والی آ گ کا مستحق ہو چکا ہے۔

[111:2] اس کے پیسے اور جو کچھ بھی اس نےسرانجام دیا ہے اس کی مدد کبھی نہیں کریں گے۔

[111:4] اور اس کی بیوی بھی ،جس نے ظلم و ستم کی قیادت کی۔