Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:37 — الحجر وادی (الحجر)

اس نے فرمایا ،’’تمہیں ملت دی جاتی ہے۔

[15:36] وہ بولا،’’میرے رب ،مجھے اس روز تک مہلت دیجیے جب وہ دوبارہ اٹھائے جائیں گے۔‘‘

[15:38] ’’ایک مخصوص دن اور وقت تک ۔‘‘