Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:57 — الحجر وادی (الحجر)

اس نے کہا ،’’تمہارا مقصد کیا ہے،اے نامہ برو؟‘‘

[15:56] اس نے کہا،’’کوئی ناامید نہیں ہوتا اس کے رب سے ،سوائے گمراہوں کے ۔‘‘

[15:58] ہم گناہ گار لوگوں کی طرف بھیجے جارہے ہیں۔