قرآن 17:20 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
ان میں سے ہر ایک کے لئے ہم فراہم کرتے ہیں ؛ ہم اُن کے لئے اوراِن کے لئےفراہم کرتے ہیں تمہارے پروردگار کے انعامات میں سے ۔ تمہارے پروردگار کے انعامات کبھی نہ ختم ہونے والے ہیں ۔
[17:19] رہے وہ جو آخرت کا انتخاب کرتے ہیں اپنی ترجیح کے طور پر، اور نیکی کرتے ہیں، ایمان رکھتے ہوئے، ان کوششوں کو سراہا جائے گا ۔
[17:21] غور کرو کہ ہم نےکس طرح کچھ لوگوں کودوسروں کے اوپر ترجیح دی ہے (اس زندگی میں) ۔ آخرت میں فرق کہیں بڑا ہے اور کہیں زیادہ اہم ہیں ۔