Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:68 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

کیا تم نے ضمانت دی ہے کہ وہ ساحل، سمندر کے کنارے پر سے تمہیں نہیں نگلوآئے گا؟ یا، یہ کہ وہ تمہارے اوپر ایک طوفان نہیں بھیجے گا، پھر تمہیں کوئی نگہبان نہیں ملے گا؟

[17:67] اگر تمہیں سمندر کے وسط میں مصیبت میں مبتلا کیا جاتا ہے، تو تم اپنے شرکاء کو بھول جاتے ہو اور خلوص کے ساتھ اکیلے اسی سے التجا کرتے ہو۔لیکن جیسے ہی وہ تمہیں ساحل پر محفوظ کرتا ہے، توتم پلٹ جاتے ہو۔ بےشک، انسان ناشکرا ہے۔

[17:69] کیا تم نے اس کی ضمانت دی ہے کہ وہ تمہیں سمندر کی طرف دوبارہ واپس نہیں لائے گا، پھر تمہارے اوپر ایک طوفان بھیجے گا جو تمہیں تمہارے کفر کے باعث ڈبو دے گا؟ ایک بار جب ایسا ہو جائے گا، تو ہم تمہیں ایک اور موقع نہیں دیں گے۔