Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:23 — مریم (مریم)

پیدائش کا عمل اس کے لیے ایک کھجور کے درخت کے تنے کے پاس آیا۔ اس نے کہا کہ، "(میں تو اتنی شرمندہ ہوں؛) کاش میں اس سے پہلے ہی مر چکی ہوتی، اور مکمل طور پر بھلا دی گئی ہوتی۔ "

[19:22] جب اس نے اسے جنم دیا،تو اس نے اپنے آپ کو ایک دور جگہ پر الگ تھلگ کیا۔

[19:24] (بچہ نے) اس کے نیچے سےپکارا، یہ کہتے ہوئے، "رنجیدہ مت ہو ۔تمہارے پرووردگار نے تمہارے لیئے ایک ندی فراہم کی ہے۔