Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:94 — مریم (مریم)

اس نے ان کا احاطا کیا ہے، اورانہیں ایک ایک کر کے شمار کیا ہے۔

[19:93] ہر ایک جوآسمانوں اور زمین میں ہے سب سے زیادہ مہربان کا ایک بندہ ہے۔

[19:95] یہ سب قیامت کے دن اس کے سامنے آ جائیں گے انفرادی طور پر۔