Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:1 — ط۔ ہ۔ (طہ)

ط۔ہ۔*

[20:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[20:2] ہم نے قرآن کو تمہارے اُوپر اس لئے نازل نہیں کیا، کہ تمہارے لئے کوئی دشواری پیدا کرے ۔