Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:18 — انبییاء(الأنبیاء)

اس کے بجائے، ہمارا یہ منسوبہ ہے کہ حق کی حمایت کریں باطل کے خلاف، اسے شکست دینے کے لئے ۔ تم پر افسوس ہو ان اقوال کے لئے جنہیں تم بولتے ہو۔

[21:17] ہمیں اگر تفریح ہی کی ضرورت ہوتی ،تو ہم اس کا آغاز اس سب کے بغیر ہی کر سکتے تھے، اگرہم ایسا کرنا ہی چاہتے تو۔

[21:19] اسی کی ملکیت ہیں آسمانوں اور زمین میں ہر ایک، اور وہ جو اس کے ہاں ہیں کبھی بھی اس کی عبادت کرنے میں تکبر نہیں کرتے، اور نہ ہی وہ کبھی پس وپیش ہوتے ہیں ۔