قرآن 21:19 — انبییاء(الأنبیاء)
اسی کی ملکیت ہیں آسمانوں اور زمین میں ہر ایک، اور وہ جو اس کے ہاں ہیں کبھی بھی اس کی عبادت کرنے میں تکبر نہیں کرتے، اور نہ ہی وہ کبھی پس وپیش ہوتے ہیں ۔
[21:18] اس کے بجائے، ہمارا یہ منسوبہ ہے کہ حق کی حمایت کریں باطل کے خلاف، اسے شکست دینے کے لئے ۔ تم پر افسوس ہو ان اقوال کے لئے جنہیں تم بولتے ہو۔
[21:20] وہ دن رات تسبیح کرتے ہیں، بغیر کبھی تھکے ۔