قرآن 21:28 — انبییاء(الأنبیاء)
وہ ان کے مستقبل اور ان کے ماضی کو جانتا ہے ۔ وہ شفاعت نہیں کرتے ، سوائے ان کے لئےجنہیں اس نے پہلے ہی سے تسلیم کر لیا ہو، اور وہ اپنے ہی سروں کے بارے میں فکر مند ہیں ۔ *
[21:27] وہ کبھی بھی اپنے طرف سے نہیں بولتے ہیں، اور وہ سختی کے ساتھ اس کے احکامات کی پیروی کرتے ہیں ۔
[21:29] اگر ان میں سے کوئی بھی اس کے ساتھ معبود ہونے کا دعویٰ کرتا، ہم اسے دوزخ کابدلہ دے دیتے ہیں؛ ہم اسی طرح ظالموں کو بدلہ دیا کرتے ہیں ۔