Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:29 — انبییاء(الأنبیاء)

اگر ان میں سے کوئی بھی اس کے ساتھ معبود ہونے کا دعویٰ کرتا، ہم اسے دوزخ کابدلہ دے دیتے ہیں؛ ہم اسی طرح ظالموں کو بدلہ دیا کرتے ہیں ۔

[21:28] وہ ان کے مستقبل اور ان کے ماضی کو جانتا ہے ۔ وہ شفاعت نہیں کرتے ، سوائے ان کے لئےجنہیں اس نے پہلے ہی سے تسلیم کر لیا ہو، اور وہ اپنے ہی سروں کے بارے میں فکر مند ہیں ۔ *

[21:30] کیا کافروں کو یہ احساس نہیں کہ آسمان اور زمین ایک ٹھوس مادہ ہوا کرتا تھا جسے ہم دھماکے سے وجود میں لے آئے؟ اورپانی سے ہم نے تمام جانداروں کو بنایا ۔ کیا وہ ایمان لائیں گے؟