Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:41 — انبییاء(الأنبیاء)

تم سے قبل پیغمبروں کا مزاق اُڑایا گیا ہے، اور، اس کے نتیجے میں، وہ جنہوں نے ان کا مزاق اُڑایا، مزاق اُڑانے کی وجہ سے عذاب کے مستحق ہوئے۔

[21:40] درحقیقت وہ ان پر اچانک آجائے گی، اور وہ بالکل حیرت زدہ رہ جائیں گے۔ وہ نہ ہی اس سے بچ سکتے ہیں ، اور نہ ہی انہیں کو ئی مہلت مل سکتی ہے۔

[21:42] کہہ دو، " کون تمہیں سب سے مہربان سے بچا سکتا ہے رات کے دوران یا دن کے دوران؟ در حقیقت، وہ اپنے پروردگار کے پیغام سے مکمل طور پر غافل ہیں۔