Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:40 — انبییاء(الأنبیاء)

درحقیقت وہ ان پر اچانک آجائے گی، اور وہ بالکل حیرت زدہ رہ جائیں گے۔ وہ نہ ہی اس سے بچ سکتے ہیں ، اور نہ ہی انہیں کو ئی مہلت مل سکتی ہے۔

[21:39] اگر صرف وہ جنہوں نے کفر کیا اپنے آپ کو تصور کر سکیں جب وہ آگ کو دور کرنے کی کوشش کریں گے؛ اپنے چہروں اور اپنی پیٹھوں سے! کوئی بھی پھر ان کی مدد نہیں کرے گا ۔

[21:41] تم سے قبل پیغمبروں کا مزاق اُڑایا گیا ہے، اور، اس کے نتیجے میں، وہ جنہوں نے ان کا مزاق اُڑایا، مزاق اُڑانے کی وجہ سے عذاب کے مستحق ہوئے۔