Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:39 — انبییاء(الأنبیاء)

اگر صرف وہ جنہوں نے کفر کیا اپنے آپ کو تصور کر سکیں جب وہ آگ کو دور کرنے کی کوشش کریں گے؛ اپنے چہروں اور اپنی پیٹھوں سے! کوئی بھی پھر ان کی مدد نہیں کرے گا ۔

[21:38] وہ للکارتے ہیں: "کہاں ہے وہ (عذاب)، اگر تم سچے ہو؟"

[21:40] درحقیقت وہ ان پر اچانک آجائے گی، اور وہ بالکل حیرت زدہ رہ جائیں گے۔ وہ نہ ہی اس سے بچ سکتے ہیں ، اور نہ ہی انہیں کو ئی مہلت مل سکتی ہے۔