Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:43 — انبییاء(الأنبیاء)

کیا ان کے معبود ہیں جو انہیں ہم سے بچا سکتے ہیں؟ وہ تو خود اپنی بھی مدد نہیں کر سکتے۔اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کے ہمراہ آسکتے جب انہیں ہمارا سامنا کرنے کے لئے طلب کیا جاتا ہے۔

[21:42] کہہ دو، " کون تمہیں سب سے مہربان سے بچا سکتا ہے رات کے دوران یا دن کے دوران؟ در حقیقت، وہ اپنے پروردگار کے پیغام سے مکمل طور پر غافل ہیں۔

[21:44] ہم نےان لوگوں اور ان کے آباؤ اجداد کے لئے، ایک بڑھاپے کی عمر تک فراہم کیا ۔ کیا یہ نہیں دیکھتے کہ زمین پرہر دن انہیں اختتام کے قریب لاتا ہے؟ کیا یہ اس عمل کوپلٹ سکتے ہیں؟