Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:48 — انبییاء(الأنبیاء)

ہم نے موسیٰ اور ہارون کو قانون کی کتاب دی ، ایک مشعل راہ اور نیکوکاروں کے لئے یاد دہانی۔

[21:47] ہم قیامت کے دن انصاف کے ترازو قائم کریں گے ۔ کسی روح پر تھوڑا سا بھی ظلم نہیں کیا جائے گا ۔ یہاں تک کہ ایک رائی کےدانے کے مساو ی کا بھی حساب کیا جائے گا ۔ ہم سب سے زیادہ مؤثر حساب کرنے والے ہیں ۔

[21:49] وہ جو اپنے پروردگار کی تعظیم کرتے ہیں، یہاں تک کہ جب اپنی خلوت میں ہوتے ہیں تب بھی، اور وہ اس گھڑی کے بارے میں فکر مند ہیں۔