قرآن 21:47 — انبییاء(الأنبیاء)
ہم قیامت کے دن انصاف کے ترازو قائم کریں گے ۔ کسی روح پر تھوڑا سا بھی ظلم نہیں کیا جائے گا ۔ یہاں تک کہ ایک رائی کےدانے کے مساو ی کا بھی حساب کیا جائے گا ۔ ہم سب سے زیادہ مؤثر حساب کرنے والے ہیں ۔
[21:46] جب تمہارے پروردگار کے عذاب کا ایک نمونہ ان پر آپڑتا ہے، یہ فوراً کہتے ہیں، " ہم یقینا بدکار تھے۔"
[21:48] ہم نے موسیٰ اور ہارون کو قانون کی کتاب دی ، ایک مشعل راہ اور نیکوکاروں کے لئے یاد دہانی۔