Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:46 — انبییاء(الأنبیاء)

جب تمہارے پروردگار کے عذاب کا ایک نمونہ ان پر آپڑتا ہے، یہ فوراً کہتے ہیں، " ہم یقینا بدکار تھے۔"

[21:45] کہہ دو کہ، "میں تمہیں خبردار کر رہا ہوں خدائی انکشاف کے مطابق۔" تاہم بہرے پکار کو نہیں سن سکتے ہیں جب انہیں خبردار کیا جاتاہے ۔

[21:47] ہم قیامت کے دن انصاف کے ترازو قائم کریں گے ۔ کسی روح پر تھوڑا سا بھی ظلم نہیں کیا جائے گا ۔ یہاں تک کہ ایک رائی کےدانے کے مساو ی کا بھی حساب کیا جائے گا ۔ ہم سب سے زیادہ مؤثر حساب کرنے والے ہیں ۔