قرآن 21:45 — انبییاء(الأنبیاء)
کہہ دو کہ، "میں تمہیں خبردار کر رہا ہوں خدائی انکشاف کے مطابق۔" تاہم بہرے پکار کو نہیں سن سکتے ہیں جب انہیں خبردار کیا جاتاہے ۔
[21:44] ہم نےان لوگوں اور ان کے آباؤ اجداد کے لئے، ایک بڑھاپے کی عمر تک فراہم کیا ۔ کیا یہ نہیں دیکھتے کہ زمین پرہر دن انہیں اختتام کے قریب لاتا ہے؟ کیا یہ اس عمل کوپلٹ سکتے ہیں؟
[21:46] جب تمہارے پروردگار کے عذاب کا ایک نمونہ ان پر آپڑتا ہے، یہ فوراً کہتے ہیں، " ہم یقینا بدکار تھے۔"