Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:51 — انبییاء(الأنبیاء)

اس سے پہلے، ہم نے ابراہیم کو اس کی ہدایت اور مفاہمت عطا کی تھی، کیونکہ ہم اس سے پور ی طرح آگاہ تھے۔ *

[21:50] یہ بھی ایک بابرکت نصیحت ہے جسے ہم نے اُتارا ہے ۔ کیا تم اس کا انکار کر رہے ہو؟

[21:52] اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ" یہ مجسمے کیا ہیں جن کے لئے تم اپنے آپ کو وقف کر رہے ہو؟"