قرآن 21:53 — انبییاء(الأنبیاء)
اُنہوں نے کہا کہ، "ہم نے اپنے والدین کوان کی عبادت کرتے پایا ۔"
[21:52] اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ" یہ مجسمے کیا ہیں جن کے لئے تم اپنے آپ کو وقف کر رہے ہو؟"
[21:54] اس نے کہا کہ، "درحقیقت، تم اور تمہارے والدین مکمل طور پر گمراہ ہو چکے ہیں ۔"