قرآن 21:77 — انبییاء(الأنبیاء)
ہم نے اس کی ان لوگوں کے خلاف حمایت کی جو ہماری آیتوں کو جھٹلاتے ہے ۔ وہ برے لوگ تھے، سو ہم نے ان سب کو غرق کر دیا ۔
[21:76] اور، اس سے پہلے، نوح نے پکارا اور ہم نے اس کو جواب دیا ۔ ہم نے اسے کو اور اس کے اہل خانہ کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔
[21:78] اور داؤد اور سلیمان، جب انہوں نے ایک دفعہ کسی کی فصل کے بار ے میں فیصلہ کیا جسے دوسرے کی بھیڑ نے تباہ کر ڈالا تھا، ہم نےان کے فیصلہ کا مشاہدہ کیا ۔