Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:5 — حج(الحج)

اے لوگو، اگر تمہیں دوباره جی اُٹھنے کے بارے میں کوئی شک ہے، (تو یاد کرو کہ) ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، اور اس کے بعدایک ننھے قطرے سے، جو ایک لٹکتی ہوئی (برانن) میں تبدیل ہو جاتا ہے، پھر یہ ایک جنین بن جاتا ہے جسے یا تو زندگی دے دی جاتی ہے یا مردہ باور کر دیاجاتا ہے ۔ ہم اس طرح تمہارے لئے چیزوں کو واضح کر دیتے ہیں۔ ہم رحموں میں مقرر کر دیتے ہیں جو کچھ بھی ہم چاہتے ہیں ایک پیش معینہ مُدد کے لئے۔ * پھر ہم تمہیں شیر خوار بچوں کی حالت میں باہر لےآتے ہیں، پھر تم جوانی کو پہنچ جاتے ہو۔ جبکہ تم میں سے بعض نوجوان مر جاتے ہیں، دیگر بدترین عمر کو پہنچ جاتے ہیں، صرف یہ جان لینے کے لیے کہ اور زیادہ علم نہیں حاصل کیا جاسکتا ایک خاص حد سے آگے ۔ اس کے علاوہ، تم زمین کو دیکھتے ہو جو مردہ ہے، پھر جیسے ہی ہم اس پرپانی برساتے ہیں، یہ زندگی سے لہرانے لگتی ہے اور ہر قسم کے خوش نما پودے اگاتی ہیں۔

[22:4] یہ فیصلہ کیا گیاہے کہ جو کوئی بھی اس کے ساتھ اپنااتحاد قائم کرے گا ، وہ اسے گمراہ کردے گا اور اس کی جہنم کے عذاب کی طرف رہنمائی کرے گا۔

[22:6] یہ ثابت کرتا ہے کہ خدا حق ہے، اور یہ کہ وہ مردوں کو زندہ کرتا ہے ، اور یہ کہ وہ قادرِ مطلق ہے۔