Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:14 — مومنین (المؤمنون)

پھر ہم نے اس قطرے کو بڑا کر کے لٹکا ہوا ( نطفہ ) بنایا، پھر لٹکی ہوئی ( نطفہ ) کو بڑا کر کےنوالے جتنی بڑی (جنین)بنایا، پھر نوالے جتنی بڑی (جنین) کو ہڈیاں میں تخلیق کیا، پھر ہڈیوں کے اُوپر گوشت چڑھا دیا۔ اسی طرح ہم ایک نئی مخلوق تخلیق کرتے ہیں۔ سب سے زیادہ برکت والا ہے خدا،سب سے بہتر خالق ۔

[23:13] اس کے بعد ہم نے ایک بہت چھوٹے سے قطرہ سے دوبارہ پیدا کیا، جسے ایک اچھی طرح سے محفوظ مخزن میں رکھا جاتا ہے ۔

[23:15] پھر،اس بعد میں،تم مر جاتے ہو۔