Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:2 — مومنین (المؤمنون)

جو اپنی دُعاءِرابطہ (نماز) کے دوران مؤدب ہوتے ہیں۔

[23:1] بے شک مومن کامیاب ہیں ۔

[23:3] اور وہ بے فائدہ باتوں سے اجتناب کرتے ہیں ۔