قرآن 23:8 — مومنین (المؤمنون)
وَالَّذينَ هُم لِأَمٰنٰتِهِم وَعَهدِهِم رٰعونَ
جب کوئی امانت ان کے سپرد کی جاتی ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ، اگر وہ کوئی معاہدہ کریں، وہ قابل اعتماد ہیں ۔
[23:7] وہ جو ان حدود سے تجاوز کریں نافرمان ہیں۔
[23:9] اور وہ باقاعدگی سے اپنی دعاءِ رابطہ (نماز) قائم کرتے ہے ۔