قرآن 24:23 — روشنی (النور)
بے شک، وہ جو شادی شدہ خواتین پر جو کہ نیک مومن ہیں جھوٹا الزام لگاتے ہیں انہوں نےاس زندگی میں اور آخرت میں ملامت مول لی ہے ؛ وہ ایک خوفناک عذآب کے مستحق ہو چکے ہیں۔
[24:22] تم میں سے وہ جنہیں وسائل اور مال و دولت سے نوازا گیاہےوہ اپنے رشتہ داروں کی طرف خیراتی ہوں، غریبوں، اوران کی طرف جنہوں نے خدا کی خاطر حجرت کی ہو ۔ وہ ان کے ساتھ رحمدلی اور رواداری کا سلوک کریں ۔ کیا تم خدا کی بخشش حاصل کرنے کو پسند نہیں کرتے ہو ؟ خدا بخشنے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔
[24:24] وہ دن آئے گا جب ان کی اپنی زبانیں، ہاتھ اور پاؤں گواہی دیں گے اس سب کچھ کی جو انہوں نے کیا تھا ۔