Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:9 — قانون کی کتاب (الفرقان)

انظُر كَيفَ ضَرَبوا لَكَ الأَمثٰلَ فَضَلّوا فَلا يَستَطيعونَ سَبيلًا

نوٹ کس طرح وہ آپ تمام قسم کے نام کہا جاتا ہے، اور کس طرح یہ ان گمراہ کر دے، کبھی واپس اپنا راستہ تلاش کرنے کے لئے کی قیادت کی ۔ غور کرو کس طرح کس طرح انہوں نے تمہیں ہر قسم کے نام دیے، اور کس طرح اس نے انہیں گمراہ کر دیا، کبھی بھی واپس آنے کے لئےاپنا راستہ تلاش نہ کرتے ہوئے۔

[25:8] یا، " صرف اگر اسے ایک خزانہ دیا جاتا!" یا، " صرف اگراس کے پاس ایک پھلوں کا باغ ہوتا جس میں سے یہ کھاتا!" ظالموں نے یہ بھی کہا، " تم ایک سَحر ذدہ آدمی کی پیروی کر رہے ہو۔"

[25:10] سب سے زیادہ بابرکت ہے وہ ، جو اگر چاہے، تو تمہیں ان کے مطالبا ت سے کہیں بہتر دے سکتا ہے - بہتی ہوئی نہروں والے باغات، اور کئی مِحلات، اگر وہ چاہے ۔