Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:104 — شاعرین (الشعراء)

تمہارا رب تو قادرِمطلق،سب سے زیادہ مہربان ہے ۔

[26:103] یہ ایک اچھا سبق ہونا چاہیے ۔ لیکن اکثر لوگ ایمان والے نہیں ہیں ۔

[26:105] نوح کی قوم نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔