Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:108 — شاعرین (الشعراء)

"تم خدا کی تعظیم کرو اور میری اطاعت کرو ۔

[26:107] "میں تمہارے لیئے ایک سچا پیغمبر ہوں ۔

[26:109] "میں تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا ۔ میری اجرت تو کائنات کے پر وردگار کی جانب سے آتی ہے ۔