قرآن 26:109 — شاعرین (الشعراء)
وَما أَسـَٔلُكُم عَلَيهِ مِن أَجرٍ ۖ إِن أَجرِىَ إِلّا عَلىٰ رَبِّ العٰلَمينَ
"میں تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا ۔ میری اجرت تو کائنات کے پر وردگار کی جانب سے آتی ہے ۔
[26:108] "تم خدا کی تعظیم کرو اور میری اطاعت کرو ۔
[26:110] "تم خدا کی تعظیم کرو اور میری اطاعت کرو ۔"